info@crcpk.org +92 306 0025592
Karachi, Pakistan

Blog

Articles and insights on theology, apologetics, and biblical studies

عالم اگر عاجز نہیں تو وہ گویا "ظرفِ خالی" ہے جو کبھی بھر نہیں سکتا Biblical Studies
March 8, 2026 Dr. Thomas Saeed

عالم اگر عاجز نہیں تو وہ گویا "ظرفِ خالی" ہے جو کبھی بھر نہیں سکتا

علم محض الفاظ کے انبار یا دلائل کا زعم نہیں، بلکہ ایک ایسی روحانی قوت ہے جو انسان کو حقیقت کی گہرائی تک لے جاتی ہے۔ فلسفہ سکھاتا ہے کہ علم وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں غرور ختم ہوتا ہے۔ عالم اگر عاجز نہیں تو وہ گویا "ظرفِ خالی" ہے جو کبھی بھر نہیں سکتا۔

Read More